www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

312064
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بلجیم کے وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں دارالحکومت برسلز میں ھونے والے دھماکوں کی مذمت کی-

393133
امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کھا ہے کہ اس نے ایپل کی مدد کے بغیر سن برناڈینو کے حملہ آور کے آئی فون کو ان لاک کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا۔

479982
سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں مزید گیارہ یمنی شھری شھید ھو گئے۔

384200
شامی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بشار جعفری نے ایک بار پھر کھا ہے کہ جنیوا میں جاری امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نھیں کیا جائے گا۔

425959
شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں اسٹریٹیجک چوٹیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے شمالی شام کے علاقے لاذقیہ کے اطراف کی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر کنٹرول