www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

272549
مصرکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی سینا میں مسلح گروھوں کے ٹھکانوں پر مصری فضائیہ کے حملے میں دسیوں مسلح عناصر ھلاک ھو گئے۔

212927
ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ دھشت گردانہ حملوں کے مقصد سے روس میں داخل ھونے والی سولہ دھشت گرد عورتوں کا پتہ لگا لیا گیا۔

230080
تیونس کے سرکاری ذرائع نے دھشت گردوں کے کئی گینگ ختم کر دینے کا دعوی کیا ہے۔

235029
دھشت گردی کے خلاف مھم میں یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر نے یورپی ملکوں کے درمیان مزید ھم آھنگی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

280045
فرانس کے وزیر اعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کی سرحدوں کو زیادہ سختی سے کنٹرول کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔