www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

596910
غرب اردن میں صھیونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم پچاس فلسطینی زخمی ھو گئے۔

589175
اسلامی جمھوریہ ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے صھیونی حکومت مخالف، فلسطینی انتفاضہ جاری رھنے پر تاکید کی ہے-

589414
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستے نے، باوجودیکہ دھشت گردوں کو سعودی اتحاد کی فضائیہ کا تعاون حاصل تھا، صوبے تعز کے الضباب علاقے میں حملہ کرکے اسّی دھشت گردوں کو ھلاک کردیا

598867
لندن میں ہزاروں برطانوی شھریوں نے پناہ گزینوں کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف ایک ریلی میں شرکت کی۔

595062
آسٹریلیا کے شھریوں نے تارکین وطن سے متعلق اپنے ملک کی حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کے خلاف مظاھرہ کیا۔