www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فن و ھنر خواہ وہ کسی بھی نوعیت کا ھو، الھی عطیہ ہے۔ حالانکہ فن اپنے طرز اظھار میں نمایاں ھوتا ہے لیکن فن کی حقیقت یھی نھیں ہے بلکہ اظھار سے قبل بھی ایک فنکارانہ احساس و ادراک ھوتا ہے جو در حقیقت سب سے بنیادی شئ ہے۔

آپ کو بھي اپني شادي کے موقع پر اپنے آپ کو خوبصورت اور پرکشش دکھانے کيلئے پوري کوشش کرني چاھئے بلکہ آپ کو خوبصورت اور پرکشش نظر بھي آنا چاھئيے۔

 ھاتھ آپ کي شخصيت کا آئينہ ھوتے ھيں، خوبصورت ھاتھوں کا اثر خوبصورت چھرے بھي پڑتا ہے،زيادہ ترعورتيں اپنے ھاتھوں کے بارے ميں بھت زيادہ  لاپرواہ ھوتي ھيں،شادي کے بعد تو وہ اور بھي لاپرواہ ھو جاتي ھيں، عورتيں اگر ھاتھوں کي خوبصورتي کے بارے ميں محتاط ھيں، تو ھاتھوں کو بد صورت ھونے سے بچا سکتي ھيں۔