www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

چودہ سے لے کر اکیس سال تک کا زمانہ بلوغ وجوانی کا زمانہ کھلاتا ہے،اس زمانے میں ایک نوجوان کے جسم وجان میں بھت جلد تبدیلیاں رونما ھوتی ہیں اور ایک قلیل مدت کے لئے نوجان کی افکار اور اس کے جسم کے اعضاء میں مکمل طور پر تبدیلیاں رونما ھوتی ہیں۔

نوجوانی اور جوانی کا دور ایک ایسا دور ہے جس میں جسمانی ،عقلانی اور دوسری خصوصیات کے اعتبارسے بچے میں ترقی وپیشرفت نظر آتی ہے ، اس دور میں والدین کی تربیتی ذمہ دار بڑھ جاتی ہے اور آھستہ آھستہ انھیں تربیت کے دوسرے میدان فراھم کرنے چاھئے ، یہ ایک زمانہ ہے