www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے : "میں اور علی ایک ھی شجرہ سے ہیں اور لوگ مختلف شجروں سے ہیں ۔یہ شجرہ کتنا بلند و بالا ہے اس درخت کا کیا کھنا جس سے

حضرت علی علیہ السلام مختصرحالات زندگی

نام و نسب
حضرت علی (ع) : شیعوں کے پھلے امام
اسم گرامی : علی (ع) 

حضرت امام علي عليہ السلام نے دولت مندوں کو نصيحت کرتے ھوۓ نھج البلاغہ کے خطبہ ۲۳ ميں فرمايا کہ اپنے عزيزوں اور رشتہ داروں اور ضرورت مندوں کي مدد کرو

حضرت علي عليہ السلام اور ان کے فرزند سيرت نبوي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے پاسدار تھے اور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي پيروي کرتے ھوۓ سادہ زندگي بسر کيا کرتے تھے –

حضرت امام علي عليہ السلام کا مقام بھت ھي اعلي ہے اور جتنے اقوال مبارک حضرت علي عليہ السّلام کے بارے ميں احاديث نبوي ميں موجود ہيں، کسي اور صحابي رسول کے بارے ميں نھيں ملتے-