www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

(1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
(2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے
(3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے
(4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے
(5) پروردگار! ھم تیری ھی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاھتے ہیں
(6) ھمیں سیدھے راستہ کی ھدایت فرماتا رہ
(7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نھیں جن پر غضب نازل ھوا ہے یا جو بھکے ھوئے ہیں