www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

201873
بیلجیئم کے بعد جرمنی اور ھالینڈ نے بھی ترکی میں اپنے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

284063
برطانوی پولیس نے امریکا کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ برطانوی مسلمان اپنے محلوں میں انتھا پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو نھیں دیتے۔

231435
اقوام متحدہ کا پھلا امدادی قافلہ یمن کے صوبے تعز پھنچ گیا ہے۔

223276
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب اور شام کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بشار جعفری نے ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ جنیوا مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لئے شام کی حکومت پر روس کا کوئی دباؤ ہے۔

356357
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ھونے والے دھشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے۔