www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

جس دن ھم نے نھج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ھوتے ھوئے اسکی کنہ حقیقت تک پھنچ گئے اس دن ھم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ مکاتب فکر سے بے نیاز ھوجائیں گے۔

(١)حکومت اور عوام کے حقوق:

حکومت و عوام کے باھمی حقوق بھت زیادہ ہیں اگر  تفصیل کے ساتھ لکھا جائے تو ایک ضخیم کتاب بن جائے گی ، لیکن ھمارا مقصد صرف حضرت علی علیہ السلام کے اقوال کی روشنی میں