www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

430833
اسلامی جمھوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی ہے-
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی اپنے علاقائی دورے میں پیر کے روز عراق پھنچے اور اس ملک کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی-
دارالحکومت بغداد میں اس ملاقات میں، دوطرفہ تعلقات میں توسیع ، علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دھشت گردی سے مقابلے کے لئے عراق کی ھمہ جانبہ حمایت کے بارے میں تبادلۂ خیال انجام پایا-
اسلامی جمھوریہ ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے عراق کے دورے سے قبل لبنان اور شام کا بھی دورہ کیا اور ان ملکوں کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات نیز علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا-

Add comment


Security code
Refresh