www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

123162
نیٹو نے کھا ہے کہ وہ دھشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

122236
عراق میں داعش کے دسیوں دھشت گردوں کو ھلاک کر دیا گیا۔عراقی فضائیہ نے جمعرات کو شمال مشرقی عراق میں واقع شھر کرکوک میں داعش گروہ کی، راکٹ اور بم بنانے والی فیکٹری پر حملہ

126227
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کھا ہے کہ یورپی یونین شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

123883
لبنان میں تکفیری دھشت گردوں کے حملے میں ایک لبنانی فوجی جاں بحق ھو گیا۔

125648
سعودی عرب کی حکومت نے آئمہ جمعہ کو گرفتار کر لینے کی دھمکی دی ہے۔