www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلام کا نظریہ ہے کہ انسان،مرنے کے بعد ایک خاص طریقے سے زندہ رھتا ہے۔ اگر اس نے نیکی کی ھو تواسے نعمت وسعادت ملتی ہے اور اگربراتھا تو عذاب میں  ھو گا ،اور جب قیامت برپا ھو گی تو اسے عام حساب و کتاب کے لئے حاضر کیا جائے گا۔

ھرانسان (بلااستثنا) اپنی خداداد فطرت سے، اچھے اور برے کام میں فرق کو محسوس کرتا ہے اور نیک کام کو (اگرچہ اس پر عمل نہ کرتا ھو)اچھا اور لازم العمل جانتا ہے اور برے کام کو(اگر چہ اس میں پھنسابھی ھو)برااورلازم الاجتناب جانتا ہے ۔

یہ بات ظاھر ھے کہ انسانی ھدایت و راھنمائی کی ضرورت کے پیش نظر بعثت انبیاء ضروری ھے اور یہ اسی صورت میں کارساز ھوسکتی ھے کہ جب اس ھدایت کو نافذ کرنے والی ایک بھترین قدرت

خداوندعالم نے انسان کے لئے اس دنیا کو امتحان گاہ [1]اور آزمائش کی جگہ قرار دیا ھے، اس نے جہاں انسان کو جنبہ خیر عنایت کیا وھیں اس کو جنبہ شر بھی دیا ھے تاکہ وہ اس کے ذریعہ امتحان دے سکے،