www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

527958
امریکی فوج نے داعش کے خلاف کارروائی میں مدد کے لئے اپنے میرین فوجی عراق روانہ کئے جانے کی خبر دی ہے-
المیادین کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے کھا ہے کہ امریکی میرین فوجیوں کا ایک نیا دستہ عراق کے بعض فوجی اڈوں میں داخل ھوا ہے-
ان ذرائع نے مزید کھا ہے کہ ان فوجیوں کے عراق میں داخل ھونے سے قبل ، صوبہ الانبار کے شمال مغرب میں مختلف توپخانے تعینات کئے گئے- ان فوجیوں کے پھلے دستے میں دو سو سترہ میرین فوجی شامل ہیں جو تمام ساز و سامان سے لیس ہیں -
باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ان میرین فوجیوں کی تعداد میں، عراقی حکام کی ھم آھنگی سے اضافہ بھی ھوسکتا ہے- یہ فوجی الانبار، صلاح الدین اور نینوا صوبوں میں تعینات کئے گئے ہیں-

Add comment


Security code
Refresh