www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

655285
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کھا ہے کہ نوروز کے آفاقی اور بنیادی پیغام یعنی امید اور تجدید حیات کو عالمی سطح پر عام کرنا چاھئے۔

600322

امریکی فوج کے چیف آف سٹاف مارک اے ملی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نھیں ہے۔

736012
تھران کے خطیب جمعہ نے دشمنوں کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایران کی مسلح افواج کو جدید ترین ھتھیاروں سے لیس کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

600528

سعودی عرب کے خفیہ ادارے کے سابق چیف ترکی الفیصل نے امریکی صدر براک اوباما کے اس بیان پر تنقید کی ہے، جس میں انھوں نے کھا تھا کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی ھوتے ھوئے مشرق وسطٰی میں تنازعات کو ھوا دیتا رھا ہے۔

739831
جمعے کے روز غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فلسطینی شھید اور بارہ دیگر فلسطینی زخمی ھوگئے۔