www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

356357
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ھونے والے دھشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں برسلز میں رونما ھونے والے دھشت گردانہ واقعات کی مذمت کرتے ھوئے بیلجیئم کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے کھا ہے کہ انھیں دھشت گردی کے ان واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید صدمہ پھنچا ہے۔
انھوں نے تحریر کیا کہ ایران کی حکومت اور عوام، بیلجیئم کی حکومت اور عوام، خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین کو تعزیت کرتے ہیں۔
اس سے پھلے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی برسلز میں ھونے والے دھشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے مرنے والوں کے لواحقین سے ھمدردی کا اظھار کیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh