www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

373761
صھیونی فوجیوں نے منگل کو ایک بار پھر غزہ کے سرحدی علاقوں پر حملہ کیا۔
صھیونی فوجیوں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر حملہ کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق صھیونی فوجیوں نے اس حملے کے بعد دیرالبلح اور خان یونس کے مشرق میں کئی ٹینک تعینات کر دیئے۔
صھیونی فوجیوں کے یہ حملے غزہ پٹی اور صھیونی حکومت کے درمیان ھونے والے جنگ بندی کے معاھدے کی کھلی خلاف ورزی شمار ھوتے ہیں۔
یاد رھے کہ دو ھزار چودہ میں غزہ پر صھیونی حکومت کے پچاس روزہ وحشیانہ حملوں کے بعد مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کا معاھدہ طے پایا تھا۔
صھیونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں ایک ھزار تین سو فلسطینی شھید اور ھزاروں دیگر زخمی ھوئے تھے۔ شھید ھونے والوں میں بڑی تعداد میں عورتیں، بچے اور سن رسیدہ افراد شامل تھے۔

Add comment


Security code
Refresh