www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

339582
اسلامی جمھوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کھا ہے کہ امریکی حکام ایران کے انقلاب کو عملی طور پر سرکاری حیثیت سے تسلیم کرنا ںھیں چاھتے۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کھا ہے کہ امریکی ابھی بھی علاقے میں اپنے مفادات کو حاصل کرنے کے درپے ہیں اور وہ ایران کو ایک قیمتی گوھر سمجھتے ہیں اور اسے ھاتھ سے کھونا نھیں چاھتے-
انھوں نے کھا کہ ایران کے خلاف امریکی حکام نے ھمیشہ دوھرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے اس طرح سے کہ ایک طرف تو وہ ایران کو دھمکاتے ہیں تو دوسری طرف ان کو نوروز کا پیغام بھیجتے ہیں-
محسن رضائی نے کھا کہ ایران اس وقت تک امریکہ کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف جدوجھد جاری رکھے گا جب تک کہ امریکی، دیگر ملکوں کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتے رھے گیں-
محسن رضائی نے امریکہ اور مغرب کی ھر قسم کی دھمکی سےمقابلے کے لئے تمام شعبوں میں استقامتی معیشت کے منصوبے کے عملی ھونے کو بھت اھم قرار دیا-

Add comment


Security code
Refresh