www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

984099
بحرین کی شاھی حکومت نے عوام پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے انٹرنیٹ چینلوں کی مرکزی سطح پر نگرانی کا حکم دیا ہے۔

941887
افغانستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ننگرھار صوبے کے علاقے اچین میں داعش کے ستائیس دھشت گردوں کو ھلاک کر دیا ہے۔

980498
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے ملک کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کرنے کےلئے راہ پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

923423
شیعیان پاکستان کے قائد اور پاکستان میں امام خمینی (رح) کے نمائندے شھید علامہ عارف حسین الحسینی کی اٹھائیسویں برسی اتوار کو منائی گئی۔

939932
نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے مزید کھا کہ اس جھڑپ میں اسلحے کے آٹھ اسمگلر ھلاک ھوئے جبکہ ستاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔