www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

845804
یمن پر سعودی عرب کے ایک تازہ ھوائی حملے میں دسیوں بے گناہ خواتین اور معصوم بچے شھید اور زخمی ھو گئے ہیں۔

861009
افغانستان کے صوبے غزنی کے شھر گیلان میں ھونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد ھلاک اور زخمی ھو گئے ہیں۔

886106
جرمنی کے ایک تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ دو ھزار گیارہ کے بعد سے اب تک تین لاکھ ساٹھ ھزار بیرونی عناصر دھشت گرد گروھوں میں شمولیت کے لئے شام آئے ہیں۔

835550
ایران اور روس کے صدور نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

864324
بحرین کے علما نے عوام کے خلاف شاھی حکومت کے مجرمانہ اقدامات میں شدت کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔