www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

941887
افغانستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ننگرھار صوبے کے علاقے اچین میں داعش کے ستائیس دھشت گردوں کو ھلاک کر دیا ہے۔
افغانستان کی فوج کے بیان میں کھا گیا ہے کہ فوج کی کارروائیوں میں کم سے کم تیرہ دھشت گرد زخمی بھی ھوئے ہیں –
فوج کےبیان میں کھا گیا ہے کہ ننگرھارکے کئی صوبوں کو دھشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا گیا ہے اور دھشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائیاں جاری رھیں گی۔
افغان فوج کی زمینی کارروائیوں کے دوران افغان فضائیہ نے بھی بری فوج کا ساتھ دیا- ان کارروائیوں کی ایک خاص بات یہ رھی کہ فوج نے اھم علاقہ کوٹ کو دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

Add comment


Security code
Refresh