www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

982042
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کھا ہے کہ پاناما لیکس پر حکومت اپوزیشن کے ضوابط کار تسلیم کر لے بصورت دیگر اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار ھو جائے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹوئٹ میں تحریک احتساب کے لیے نیک تمناؤں کا اظھار کرتے ھوئے کھا کہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج سب کا جمھوری حق ہے۔
انھوں نے کھا کہ احتجاج کرنے والوں کو سزا دینے کے بجائے ان کے جمھوری حق کی حوصلہ افزائی کی جانا چاھیے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے اپنے ٹوئٹ میں پاناما پیپر کو دنیا کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل قرار دیتے ھوئے کھا کہ حکومت اپوزیشن کے ضوابط کار یا ٹی او آر قبول کرلے ورنہ ورنہ نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رھے۔
انھوں نے کھا کہ پاناما پیپر نے وزیراعظم نواز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کردیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh