www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

939932
نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے مزید کھا کہ اس جھڑپ میں اسلحے کے آٹھ اسمگلر ھلاک ھوئے جبکہ ستاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے ملک کے مغربی علاقے میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں گیارہ فوجیوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان نے کھا کہ ھفتے کے دن نائیجیریا کے مغرب میں واقع صوبہ نائیجر میں اسلحے کے اسمگلروں کے ساتھ جھڑپ میں گیارہ فوجی جاں بحق ھوگئے ہیں۔
نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے مزید کھا کہ اس جھڑپ میں اسلحے کے آٹھ اسمگلر ھلاک ھوئے جبکہ ستاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ثانی عثمان کا کھنا ہے کہ ان افراد پر دارالحکومت ابوجا میں مجرموں کے درمیان اسلحہ تقسیم کرنے کا بھی الزام ہے۔ اسلحے کے اسمگلروں نے نائیجیریا کے فوجیوں کی چار گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا ہے جبکہ دو گاڑیوں کو نقصان پھنچایا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh