www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

078546
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے سبھی شعبوں میں تھران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون میں توسیع پر زور دیا ہے۔

078260
ھیرو شیما پر امریکی بمباری کی یاد میں منعقدہ فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے ایرانی فلمسٹار جاپان روانہ ھو گئے۔

177600
تھران کے خطیب جمعہ نے حج کے حوالے سے سعودی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

078320
فلسطینیوں کی امداد اور روزگا سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے نے غزہ کی صورت حال کے بارے میں سخت تشویش کا اظھار کیا ہے۔

170434
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دیھات کو دھشت گردوں کے وجود سے پوری طرح پاک کر دیا ہے۔