www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

980498
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے ملک کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کرنے کےلئے راہ پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنے ایک بیان میں کھا کہ پرامن راہ انصاراللہ کا دائمی اور مستقل موقف رھا ہے اور امن و صلح کے لئے دروازے کھلے ہیں۔
ان کا کھنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ بحران کو حل کرنے کے لئے سبھی راہ ھائے حل کے لئے ایک جامع اور مکمل تصویر پیش کی جائے-
ادھر یمن کے امورمیں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد نے بھی کھا ہے کہ سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد اور یمنی وفد کے درمیان مذاکرات رک گئے ہیں البتہ ان کا کھنا تھا کہ یہ مذاکرات جلد ھی دوبارہ شروع کردئے جائیں گے تاھم انھوں نے آئندہ مذاکرات کے لئے کسی تاریخ یا جگہ کا اعلان نھیں کیا۔

Add comment


Security code
Refresh