www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

679505
عراق کے فوجیوں نے دیالی اور صلاح الدین صوبوں میں آزاد شدہ علاقوں کو کلیئر کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

685023
افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ ننگرھار میں جاری آپریشن کے دوران داعش کو زبردست جانی نقصان پھنچایا ہے۔

692860
ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کی حدود میں داخل ھونے والے بعض میرینز کو سزائیں سنائیں ہیں۔

674656
ھندوستان کے وزیر داخلہ نے کھا ہے کہ ان کا ملک کشمیر کے بارے میں کسی بھی دوسرے ملک سے مذاکرات نھیں کرے گا۔

656874
ترکی نے کھا ہے کہ انقرہ اور ماسکو شام کے بحران کے حل کے لئے ایک مضبوط حکمت عملی تیار کریں گے۔