www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

212927
ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ دھشت گردانہ حملوں کے مقصد سے روس میں داخل ھونے والی سولہ دھشت گرد عورتوں کا پتہ لگا لیا گیا۔
فارس نیوز ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایسی سولہ دھشت گرد عورتوں کا پتہ لگا لیا گیا ہے جنھوں نے ترکی میں دھشت گردی کی ٹریننگ لی تھی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سولہ دھشت گرد عورتیں دھشت گردانہ حملوں کی نیت سے روس میں داخل ھوئی ہیں۔ روس کے سیکورٹی ادارے کا کھنا ہے کہ یہ سولہ دھشت گرد عورتیں یورپ کے راستے روس میں داخل ھوئیں اور انھوں نے ترکی کے ایک کیمپ میں دھشت گردانہ حملوں کی ٹریننگ لی تھی۔

Add comment


Security code
Refresh