www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

235029
دھشت گردی کے خلاف مھم میں یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر نے یورپی ملکوں کے درمیان مزید ھم آھنگی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یورپ کی انسداد دھشت گردی مھم کے کوآرڈینیٹر گل ڈی کرچوف نے ایک بیان میں کھا ہے کہ یورپی ملکوں کو اطلاعات کے تبادلے اور خاص طور پر یورو پول کے ساتھ تعاون بڑھانا چاھئے۔
انھوں نے فرانس کے یورپ ون نامی ریڈیو سے انٹرویو میں کھا کہ یورپی ممالک کو دھشت گردی کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے اپنے تعاون کو زیادہ منظم کرنا چاھئے۔
انھوں نے کھا کہ یہ کام ھو رھا ہے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ اس میں مزید تیزی لائے جانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کھا کہ یورپی ملکوں کے درمیان انٹیلیجنس کے شعبے میں تعاون بڑھنا چاھئے اور یورو پول کی تقویت ھونی چاھئے۔

Add comment


Security code
Refresh