www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

804074
13 جمادی الثانی وہ تاریخ ہے جس میں بہ روایتے جناب ام البنین سلام اللہ علیھا نے انتقال فرمایا اور اس دن کو اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمھوریہ ایران میں ماؤں کی عظمت و تکریم اور راہ حق میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شھداء کی زوجات کو خراج عقیدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

807073
سیکولرازم کے مسئلے میں ایک بنیادی امر اس نکتے کی وضاحت ہے کہ کیا دین، دنیوی امور میں مداخلت کرتا ہے یا نھیں؟ سیکولرازم کے حامی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ دین اور دنیا میں علیحدگی ہے۔

501500
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی وصیتیں احادیث اور تاریخ کی مختلف کتب میں پھیلی ھوئی صورت میں موجود ہیں۔ امیرالمومنین علی علیہ السلام، جن کا نام حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وصیتوں میں کثرت سے ملتا ہے، کے علاوہ تین خواتین یعنی ام ایمن، اسماء اور ابو رافع کی زوجہ سلمی کا نام بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ام ایمن وھی باایمان اور جانثار خاتون ہیں جنھوں نے حضرت فاطمہ

502391
روایت میں ہے کہ شھزادی کائنات جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا نے جناب اسماء سے یہ تذکرہ فرمایا کہ مجھے یہ انداز بھت ناگوار لگتا ہے کہ عورت کی میت پر ایک چادر ڈال دی جاتی ہے جس سے اس کا بدن دیکھنے والے کوصاف محسوس ھوتا ہے تو جناب اسماء نے کھا:اے دختر رسولؐ میں آپ کو ایسا تابوت بناکر دکھاتی ھوں جو میں نے حبشہ میں دیکھا تھا چنانچہ انھوں نے ایک تازہ ٹھنی

703272
علماء فضائل کی دو قسمیں بیان کرتے ہیں۔ ایک فضائل ذاتی اور دوسری فضائل نسبی۔ فضائل ذاتی سے مراد وہ فضائل ہیں، جو کسی شخصیت کے اندر ذاتی طور پر موجود ھوتے ہیں۔ فضائل نسبی وہ

020319
1988میں برطانیہ میں مقیم ایک ھندوستانی نژاد سلمان رشدی نے رسول اکرم﴿ص﴾کی توھین پر مبنی ایک کتاب تحریر کی جس میں رسول اکرم﴿ص﴾ کے توھین کے علاوہ یہ ھرزہ سرائی بھی کی گئی کہ قران مجید اللہ کی طرف سے حضرت محمد ﴿ص﴾ پر نازل نھیں ھوا بلکہ یہ خود ان کے اپنے افکاروخیالات کا مجموعہ ہے۔