www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

655715
اپنے آپ کو سپر طاقت کھنے والے ممالک، عالمی ادارے اس وقت دنیا میں بدامنی پھیلا رھے ہیں۔ افغانستان، عراق، شام، یمن ،بحرین اور پاکستان میں لاکھوں افراد کو مارا گیا ہے۔ لاکھوں افراد کے گھروں

612122
قرآن کریم میں جھاں امامت و ولایت کا لفظ امت کی وسیع رھبری اور قیادت کے معنی میں استعمال ھوا ہے وھاں خلافت کا لفظ بھی استعمال ھوا ہے۔ قرآن میں اکثر و بیشتر یہ کلمات شریعت اور الٰھی

634202
مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیں، جن کے مطابق قیامت سے پھلے

700776
امام حسین علیہ السلام امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی دوسری اولاد اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چھیتے نواسےتھے۔

207219
قافلہ انسانی آج جس تیزی سے یکے بعددیگرے ارتقائی مراحل طے کرتے ھوئے آگے بڑھ رھا ہے اسے دیکھتے ھوئے کھا جاسکتا ہے کہ کوئی بھی چیز ایسی نھیں ہے جو اس کے دائرہ اختیار سے باھر

500173
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ولادت کی معروف تاریخ ۷ صفر المظفر ہے، آپ نے ۱۲۸ ھجری ابواء کے مقام پر اس دنیا میں آنکھیں کھولیں آپ اپنے حلم کے سبب کاظم کے طور پر پھچانے گئے جبکہ آپ کی کنیت ابو الحسن اور ابو ابراھیم بیان کی گئی ہے۔