www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

703890
معتبر روایات کے مطابق، اللہ کے پیارے رسول(ص) شھادت پا کر رحلت فرما گئے ہیں۔[۱] کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آنحضرت نے اس زھر کے نتیجے میں شھادت پائی جو غزوہ خیبر کے دوران ایک یھودی عورت نے بکری کے گوشت میں ملا کر آپ کو کھلایا تھا،[۲] جبکہ اس تصور میں سقم پایا جاتا ہے؛ اور وہ یہ کہ جنگ خیبر اور رسول اللہ(ص) کی شھادت کے درمیان چار سال کا عرصہ حائل ہے، اور یہ

405844
نجف سے کربلا تک گامزن عشق کے سیلاب کی گھن گرج یقینا باطل پرست طاغوتی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دینے کا سبب ہے، خاص کر اس عظیم اجتماع میں جب کربلا کے وہ نعرہ لگتے ھوں گے جنھیں امام حسین علیہ السلام عظیم سرمایہ کے طور پر چھوڑ کر گئے، تو دشمنان دین و اسلام پر اور بھی گراں گزرتا ھوگا کہ تمام تر چالوں کے باوجود وہ کربلا کے حقیقی معارف سے اس قوم کے

407583
بحمد اللہ عاشقان حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نجف سے کربلا پورے تزک و احتشام و عزت و وقار کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے، امریکہ، یورپ و افریقہ سے لے کر ھندو پاک اور لبنان و شام نیز دنیا کے گوشے گوشے سے عشق حسینی کے قطرے اس سمندر کا حصہ بنے دنیا کے پرامن و باوقار انسانی مارچ کے ایک حسین منظر کو پیش کر رھے ہیں۔ یقیناً یہ ھماری عزت، ھمارے وقار

411695
جوق در جوق لوگ کربلا کی طرف رواں دواں ہیں عالم انسانیت کا ایک عظیم اجتماع ، نجف سے کربلا تک حریت پسندوں کا ایک جم غفیر، ہر طرف سے لبیک یا حسین کی صدائیں اس بات کا اظھار ہیں کہ آقا جس کربلا کو ۶۱ ھجری میں آپ نے تعمیر کیا تھا ھم اسے اپنے دل میں بسائے تجدید عھد کے لئے آپ کے حضور موجود ہیں ، یوں تو فی نفسہ ھی یہ اجتماع اپنے اندر بے شمار برکتوں کا حامل ہے،

503210
اربعین امام حسین علیہ السلام کی گھڑیاں جیسے جیسے نزدیک آ رھی ہیں، عاشقان حسینی کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ھوتی جا رھی ہیں، ھر دل کی دھڑکن کی ایک ھی صدا ہے لبیک یاحسین، لبیک یاحسین۔ فضاوں میں، ھواوں میں ھر طرف واحسیناہ کی صدائیں ہیں، کیوں نہ ھوں، ایک بھن اپنے بھائی کے چھلم کے لئے کربلا پھنچ رھی ہے، ایک بیٹا اپنے بابا کے چھلم کے لئے زندان سے

604321
اب شاید سر جوڑ کر سارے شیطان اس لئے بیٹھے ہیں کہ ایک ایسا مشترکہ پلاٹ تیار ھو جس کے تحت ھمارا بھرم بھی رہ جائے اور وہ مقاصد بھی حاصل ھو جائیں جو ایک دس لاکھ یمنیوں کے برابر کسی ایک فرد کے قتل سے ھو سکتے ہیں اب یہ تو وقت ھی بتائے گا امریکہ یورپ و ترکی سمیت کس کو اس صحافی کے قتل سے کیا ملا اور کس کے نام کتنے تیل کے کنویں الاٹ ھوئے سودا کتنے میں ٹھہرا۔