www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

800241
"اربعین" کا لفظ عربی زبان میں چالیس کے عدد کے لئے بولا جاتا ہے. اسلامی کلچر میں اس لفظ کو قرآن و احادیث کی روشنی میں مختلف پہلو خصوصا اخلاقی ، تربیتی اور عرفانی اعتبار سے بہت اہمیت حاصل ہے جن کا آنے والی سطور اختصار کے ساته ذکر کیا جاے گا. شیعہ کلچر میں ان امور کے ساته ساته امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے عنوان سے بهی اس لفظ کو مزید اھمیت اور

738472
ایک شیعہ معاشرہ میں کربلا اور انتظار دو الک الگ قضایا نھیں ایک دوسرے سے جڑے مفاھیم ہیں جو ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں کربلا ھمارا ماضی ہے ظھور امام عصر علیہ السلام ھمارا مستقبل ہے۔

801360
ھر وہ صاحب احساس جو ھندوستانی معاشرے کے روز بروز بدلتے حالات پر نظر رکھے ھوئے ہے ھندوستان میں مسلمانوں کی موجودہ صورت حال کو لیکر فکر مند نظر آتا ہے۔
یقینا ھم ھندوستان میں جس مقام پر کھڑے ہیں وھاں ھر درد قوم رکھنے والا فرد اس سوال کا جواب ڈھونڈتا نظر آ رھا ہے کہ موجودہ دور انحطاط کو کیسے سر کیا جائے ؟

203182
سوشل میڈیا نے ضابطہ اخلاق کے لئے کوئی جگہ نھیں چھوڑی اور جس کو جو بھی لکھنا آتا ہے لکھ دیتا ہے، وہ بھی لکھ دیتے ہیں جو اگر کسی کتاب اور مکتوبہ جرائد میں کچھ لکھ لیں تو شاید انھیں عدالت سے سزا ھوجائے، لیکن یھاں نہ تو کوئی قدغن ہے اور نہ ھی کوئی پولیس اور قاضی، اور پیچھے سے کچھ لوگ کچھ چیزوں کو کنٹرول بھی کرتے ہیں اور غیر محسوس انداز سے کچھ سمتیں بھی متعین کرتے ہیں۔

503421
امام مھدی(عج) کے عالمی حکومتی نظام میں سب سے اھم اور کلیدی عنصر "ایمان" ہے جس سے تمام مسائل کے بند تالوں کو کھولا جاسکتا ہے۔

663665
دین اسلام، عیسائیت اور یھودیت کے علاوہ حتٰی ھندوستان کے ادیان میں، بودھوں اور جینیوں یھاں تک کہ ان مذھبوں نے بھی کہ جن کے نام دنیا کے زیادہ تر لوگوں کے ذھنوں میں بھی نھیں ہیں اپنی