www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

170255
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

177147
ھندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں دھشت گردانہ حملے میں کم سے کم بارہ افراد ھلاک ھو گئے۔

171291
داعش دھشت گرد گروہ نے شمالی عراق کے ضلع کرکوک میں بارہ افراد کے سر قلم کر دیئے۔

177347
شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج اور روسی فضائیہ کے حملوں میں دسیوں دھشت گرد ھلاک ھو گئے۔

170912
جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے ھندوستان میں تیار کئے جائیں گے۔