www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شھید کرنے پر اس ملک کی حکومت کے ھولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔

جھان تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے دیگر مراجع تقلید کی طرح سعودی حکومت کی جانب سے شیخ باقر النمر کو شھید کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ھوئے کھا ہے کہ

شیخ باقر النمر کے اھل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کو انتھائی ھولناک اور عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔

علاقے میں جارحانہ اقدامات اور انتھا پسندانہ پالیسوں کے دائرے میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صنعا کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔