www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

703862
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اھل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ھوا ہے: "رَبَّنا وَ ابْعَثْ فِیهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ" (سورہ بقرہ، آیت 129)۔ معروف عالم دین اور مفسر قرآن کریم علامہ طباطبائی ﴿رح﴾ فرماتے ہیں کہ اس دعا سے حضرت ابراھیم علیہ السلام کی مراد پیغمبر

903313
ماہ مبارک رجب کا آخری عشرہ اس لحاظ سے بھت اھم ہے کہ اپنے دامن میں اپنی معنویت کے ساتھ کچھ اھم مناسبتوں کو بھی سمیٹے ھوئے ہے ایسی مناسبتیں جو تاریخ اسلام کے اھم موڑ سے گزرنے کی یاد دلاتی ہیں ۔

903572
آج دنیا میں شیعت کی اپنی ایک الگ پھچان ہے اسے ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والی عالمی استکبار کے خلاف بر سر پیکار ایک ایسی قوم کے طور پر جانا جاتا ہے جو شھادتوں سے نھیں ڈرتی بلکہ انھیں اپنا افتخار سمجھتے ھوئے تاریخی گزرگاھوں پر شھادتوں کے چراغ جلاتے ھوئےآگے بڑھتی ہے نظام ظلم و ستم کے خلاف اگر ایک متحدہ آواز دنیا می سنائی دیتی ہے تو شیعت کی ہے ۔ اور کیوں نہ ھو

654897
ائمہ طاھرین علیھم السلام کی عملی زندگی کی گوشوں سے آشنائی آج کے دور کی اھم ضرورت ہے ، آج معنویت کے بحران سے جوجھتی اس دنیا میں اگر ھمارا کوئی سھارا ہے تو یھی ذوات مقدسہ ہیں جنھوں نے اپنی پرمعنی زندگی میں ھمارے لئے پربار زندگی کے اتنے خوشے رکھ دئے ہیں کہ ھم چنتے چنتے تھک جائیں گے لیکن ان میں کمی واقع نہ ھوگی ۔

010450
مرد کا جھاد اس کی تلوار ہے ، نیزہ ہے ، تیر ہے اور عورت کا جھاد اس کی زبان ہے ، اس کی گفتار ہے اور اس کا دل نشین لھجہ ہے۔

604923
پیغمبراعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگاربیٹی اورقرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال ۲۰جمادی الثانی کو اس دنیا ميں تشریف لائیں اورخانہ وحی میں اپنے پدربزرگوارکے دامن تربیت میں پروان چڑھیں اورعلم ومعرفت اورکمال کی اعلی منزلیں بھی آپ کے کمال لازوال کے سامنے ھیچ نظرآئيں ۔