www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

247996
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیراعظم، حکومت اور قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔
صدر روحانی نے اس پیغام میں امید ظاھر کی ہے کہ تھران - اسلام آباد تعلقات دونوں قوموں کے مفادات اور امت اسلامیہ کے اعلی اھداف و مقاصد کی بنیاد پر دو طرفہ، علاقائی اور عالمی سطح پر مضبوط ھوں گے اور فروغ پائیں گے۔
ایران کے صدر نے اس پیغام میں مزید کھا کہ اسلامی جمھوریہ ایران اور پاکستان کے حکام کی مشترکہ کوششوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پھلے سے زیادہ فروغ پائے گا۔

Add comment


Security code
Refresh