www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

408653
دنیا بھر میں موجود حریت پسند ھر سال جنت البقیع کے انھدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اھتمام کرتے ہیں، مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ھو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں، گرچہ کرونا کی وبا کے پیش نظر اس بار یہ احتجاج نہ سڑکوں پر ھو سکتا ہے نہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ھم کسی اجتماع کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن اس کا

010576
حدیث شریف ہے کہ "علماء انبیاء کے وارث ہے۔" بعثت انبیاء پر اگر طائرانہ نظر دوڑائی جائے تو ھدف اور مقصد یھی ہے کہ جامع پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ھوئے معاشرہ کا سدھار۔ بہرحال حدیث شریف کے مطابق علماء بھی اسی مشن کے رھنماء و رھبر ہیں، مذھبی، سماجی و سیاسی طور پر سوئے ھوئے ضمیروں کو بیدار کرنا، معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کا خاتمہ کرنا،

148618
عرصے سے نیمہ شعبان کا انتظار تھا ، نہ جانے کتنی باتیں تھیں نہ جانےکتنے خواب تھے ، نہ جانے کیا کیا سوچا تھا ،سارے عھد یاد ہیں جو ھم نے مولا سے پچھلے برس کئے تھے سب کچھ یاد ہے جو عریضہ دل کے طور پر آقاکے حوالےکر کے پرسکون ھو گئے تھے کہ اب اگلی شعبان آتے آتے سب کچھ بدل جائے گا۔۔۔

148619
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: "أفَضـلُ الاَعْمَالُ مِنْ اُمَّتِيْ اِنْتَظَارُ الْفَرَج" میری امت میں سب سے زیادہ افضل ترین عمل انتظار فرج ہے۔۔ آج ھم اس شخصیت کا ذکر کریں گے جس کا انتظار رسول اللہ کی امت کا بھترین عمل قرار دیا گیا ہے مگر ایک ایسا انتظار کہ جس کا انتظار کیا جارھا ھو وہ خود اس انتظار میں ہیں کہ کب انھیں اِذن ظھور ملے گا اور وہ آئیں اور دوستان

305746
انسان کھینچا جا رھا ہے، رحمان اور شیطان دونوں اسے کھینچ رھے ہیں، دونوں طرف کے نمائندے تبلیغ کر رھے ہیں، دونوں طرف سے فلاح و بھبود کا نعرہ بلند ہے۔ شیطانی نمائندے بھی کچھ مفادات کی طرف بلا رھے ہیں اور رحمان کے گھر سے بھی روزانہ پانچ مرتبہ حی علی الفلاح کی آواز گونجتی ہے۔

307555
کیا ایسا نھیں ہے کہ جو شخص دنیا کی سب سے خوبصورت موجود کا منتظر ہے، وہ اپنے وجود کو خوبیوں سے آراستہ کرتا ہے اور خود کو برائیوں اور اخلاقی پستیوں سے دور رکھتا ہے؟! نیز انتظار کے لمحات میں اپنے افکار و اعمال کی حفاظت کرتا رھے، اگر ایسا نہ ھو تو انسان آھستہ آھستہ برائیوں کے جال میں پھنس جائیگا اور اس کے اور اس کے امام کے درمیان فاصلہ زیادہ