www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

خدایا !میں قریش سے انتقام لینے پر تجھ سے مدد کا خواستگا ر ہوں کیو نکہ انہوں نے میری قرابت و عزیز داری کے بندھن توڑ دیئے اور میرے ظرف (عز ت و حرمت)کو اوندھا کردیا

 

جب آپ طلحہ اور عبدالرحمٰن ابن عتاب ابن اسید کی طرف سے گزرے کہ جب وہ میدان جمل میں مقتول پڑے تھے تو فرمایا:

 

امیرالمومنین[ع]نے آیت" الھاکم التکاثر حتیّٰ زرتم المقابر"(تمھیں قوم قبیلے کی کثرت پر اترانے نے غافل کردیا یھاں تک کہ تم نے قبریں دیکھ ڈالیں)کی تلاوت (۱) کرنے کے بعد فرمایا:

 

مومن نے اپنی عقل کو زندہ رکھا اور اپنے نفس کو مار ڈالا ۔ یہاں تک کہ اس کا ڈیل ڈول لاغر او رتن و توش ھلکا ھو گیا ۔اس کے لئے بھرپور درخشندگیوں والا نور ھدایت چمکا کہ

 

آیت "یاایھاالانسان ماغرّک بربّک الکریم "اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے پروردگار کریم کے با رے میں دھوکا دیا "کی تلاوت کرنے کے بعدارشاد فرمایا: