www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

مومن نے اپنی عقل کو زندہ رکھا اور اپنے نفس کو مار ڈالا ۔ یہاں تک کہ اس کا ڈیل ڈول لاغر او رتن و توش ھلکا ھو گیا ۔اس کے لئے بھرپور درخشندگیوں والا نور ھدایت چمکا کہ

 جس نے اس کے سامنے راستہ نما یا ں کر دیا اور اسے سیدھی راہ پر لے چلا ،اور مختلف دروازے اسے دھکیلتے ہوئے سلامتی کے دروازہ اور (دائمی)قرار گاہ تک لے گئے اور اس کے پاؤں بدن کے ٹکاؤ کے ساتھ امن و راحت کے مقام پر جم گئے ۔چونکہ اس نے اپنے دل کو عمل میں لگائے رکھا تھا اور اپنے پروردگار کو راضی و خو شنود کیا تھا ۔

 

Add comment


Security code
Refresh