www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

078827
عراق میں ھفتے کے روز ھونے والے بم دھماکوں میں پندرہ افراد جاں بحق ھو گئے۔
صوبہ الانبار کے شھر رمادی میں ھونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم چودہ افراد جاں بحق ھوگئے جن میں سیکورٹی اھلکار اور قبائلی لشکر کے جوان بھی شامل ہیں۔ متعدد افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔
ادھر دارالحکومت بغداد میں ھونے والے ایک اور بم دھماکے میں ایک عام شھری جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ھوئے ہیں۔
عراق میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ عراقی فوج کے جوانوں نے مشرقی رمادی کے علاقے جزیرہ خالدیہ میں داعش کے اسلحہ کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کر لیا۔

Add comment


Security code
Refresh