www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

072963
پاکستانی حکام نے ایک امریکی جاسوس کو دوسری بار پاکستان آنے پر گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بلیک لسٹ امریکی شھری کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان رپورٹوں کے مطابق بلیک لسٹ امریکی شھری میتھیو گریگ برٹ کو سن دو ھزار گیارہ میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کردیا گیا تھا۔
کھا جا رھا ہے کہ وہ جعلی نام سے پاکستان میں داخل ھوا تاھم ایف آئی اے حکام نے اسے شناخت کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
میتھیو گریک برٹ کے بارے میں کھا جا رھا ہے کہ وہ ماضی میں تجارتی ویزے پر پاکستان میں قیام پذیر رھا ہے لیکن اس کی جاسوسی سرگرمیوں کا راز فاش ھونے کے بعد اس کا ریزیڈینشنل پرمٹ کینسل اور اس کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا گیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh