www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

973520
روئٹر کی رپورٹ کے مطابق صھیونی حکومت کی فوج نے ایک بیان میں کھا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ھونے والے ایک ڈرون طیارے کو پیٹریاٹ میزائلوں سے ھدف قرار دیا ہے- تاھم صھیونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صھیونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم سے فائر کئے جانے والے پیٹریات میزائل ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانے میں کامیاب نہ ھو سکے-
صھیونی حکومت کے فوجی ذرائع کے مطابق یہ ڈرون طیارہ شام کے فضائی حدود میں واپس پھنچ گیا ہے- اس نامعلوم ڈرون طیارے کے صھیونی حکومت کے فضائی حدود میں داخل ھونے کے بعد الخلیل کے علاقے میں وارننگ سائرن بج اٹھے-

Add comment


Security code
Refresh