www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے اسرائیلی فوج کے گشتی دستے کو دھماکے کا نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں کھا گیا ہے کہ شھید سمیر قنطار بریگیڈ نے مقبوضہ شبعا فارم کے علاقے میں صھیونی فوج کے ایک گشتی دستے کو نشانہ بنایا ہے۔ بیان کے مطابق شھید سمیر قنطار بریگیڈ کی اس کارروائی میں اسرائیلی فوج کی دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ھو گئیں۔ لبنانی ذرائع کا کھنا ہےکہ حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے اعلی افسران کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی افسران زخمی ھوئے ہیں۔
صھیونی حکومت نے بھی حملے کی تصدیق کرتے ھوئے کھا کہ اس نے جنوبی لبنان پر گولہ باری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی گولہ باری میں متعدد رھائشی مکانات کو نقصان پھنچا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh