www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کھا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ھر طرح کی دھمکی اور خطرے کا مقابلہ کرنے کے آمادہ ہیں۔

ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری نے شمالی ایران کے شھر گرگان میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ ایران کی مسلح افواج کو کسی طرح کا کوئی مسئلہ درپیش نھیں ہے اور وہ ھر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
 انھوں نے کھا کہ ایرانی فوج، مقامی طور پر تیار کئے جانے والے ھتھیاروں پر بھروسہ کرنے والی آزاد فوج ہے جس نے دفاعی شعبے میں قابل ذکر ترقی کی ہے اور اپنے پیروں پر کھڑا ھوا ہے۔
بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری نے کھا کہ ایران، علاقے کے اسلامی ملکوں کو مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے دفاعی ساز و سامان برآمد کرنے کے لئے بھی آمادہ ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh