www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

صھیونی حکومت نے جھاد اسلامی فلسطین کے رھنما خضر عدنان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق صھیونی فوجیوں نے خضرعدنان کو رام اللہ کے مشرقی علاقے سلواد سے گرفتار کیا ہے۔ صھیونی حکومت، طویل ترین بھوک ھڑتال کے بعد خضر عدنان کو کچھ عرصہ پھلے جیل سے رھا کرنے پر مجبور ھو گئی تھی۔
کھا جا رھا ہے کہ صھیونی فوجیوں نے اتوار کی رات سے اب تک غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ صھیونی فوجی یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران، ایک سو چوالیس فلسطینیوں کو شھید کر چکے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh