www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ھوئے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے

 بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ فلیپ ھیمنڈ اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ رتنو مرسودی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر الگ الگ گفتگو کی اور علاقے کی موجودہ صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
علیحدہ علیحدہ ھونے والی اس ٹیلیفونی گفتگو میں فریقین نے علاقے میں بڑھتی ھوئی کشیدگی کی روک تھام کئے جانے کی اھمیت پر تاکید کی۔
 

Add comment


Security code
Refresh