www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ابھی نائیجریا کے خونچکاں المیہ کا درد کم نھیں ھوا تھا کہ امریکہ و اسرائیل کے بردہ مزاج و غلام صفت سلمان بن عبد العزیز حکمراں سعودی عربیہ نے 

حضرت آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر اور ان کے چھالیس ساتھیوں کو پھانسی دے کر دوبارہ عالم اسلام کو سوگوار بنا دیا۔
ھمیشہ شھادتیں ظالم کے اقتدار کے خاتمہ کا پیش خیمہ ھوتی ہیں۔ ان مظلوموں کی شھادت کا ھمیں جس قدر قلق ہے اتنا ھی اطمینان ہے کہ انشاء اللہ صبح جمھوریت نمودار ھونے والی ہے۔
اے فرزند زھرا (ع)! رب العزت آپ کے ظھور میں تعجیل فرمائے ھم آپ کی اور تمام مراجع عظام و مومنین کرام کی خدمت میں اس سانحہ عظیم کی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
وسیعلم الذین ظلموا ایّ منقلبٍ ینقلبون
 

Add comment


Security code
Refresh