www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایک ایرانی نیوزایجنسی کے ساتھ مختصر انٹریو میں زامبیا کے مفتی اعظم ’’اسداللہ موالی ‘‘نے کھاکہ نائجیریا کےشیعہ مسلمانوں پر حکومت کا 

کریک ڈاؤن انسانی حقوق سے متعلق افریقہ اوراقوام متحدہ کےقوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انھوں نے حکومت نائجیریا سے شیعہ مذھبی لیڈرآیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رھائی کا مطالبہ کرتے ھوئےکھاکہ حکومت کو بیرونی طاقتوں کےاشاروں پر اپنے ھی عوام کا قتل عام کرنےسے پرھیز کرنا چاھئے ۔
آیت اللہ شیخ زکزکی کی گرفتاری کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ھوئے انھوں نے کھاکہ حکومت نائجیریا انسانی حقوق سےمتعلق افریقہ اوراقوام متحدہ کاچارٹروں کی دستخطی ہے اوراسے اس طرح کے اقدامات کو انجام دینےسےبچناچاھئے ۔
انھوں نےکھاکہ حکومت نائجیریا کو سبھی مسلم فرقوں کےتئیں رواداری دکھانی چاھئے ۔
زامبیاکےمفتی اعظم نے کھاکہ اسلام میں دھشتگردی کی کوئی گنجائش نھیں ہےاور دھشتگرد مسلمان ھونےکا دعویٰ نھیں کرسکتے ۔
انھوں نے اسلام کو امن وانصاف کادین قراردیتے ھوئےکھاکہ مذاکرات کےذریعے مسائل کو حل کرنا بھترین راستہ ہے ۔
انھوں نے کھاکہ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے مقدسات کی ھرگز توھین نھیں کرنی چاھئے ۔
انھوں نےکھاکہ مسلمانوں کو اپنی توجہ قرآنی تعلیمات اورپیغمبراکرم (ص) کےاھل خانہ کہ جنھیں سبھی اسلامی فرقے قبول کرتےہیں کےاحترام پر مرکوزکرنی چاھئے ۔
زامبیا کے مفتی اعظم نے مسلمانوں میں تفرکہ ڈالنے کے اسرائیلی منصوبوں کا ذکر کرتے ھوئےکھاکہ مسلمانوں کےدرمیان تنازعات اسرائیل کےمفاد میں ہیں ۔
 

Add comment


Security code
Refresh