www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اقوام متحدہ نے سن دو ھزار سولہ کو عالمی فھم و ادراک کا عنوان دیا ہے۔اقوام متحدہ نے ایک بیان میں سن دو ھزار سولہ کو عالمی فھم و ادراک کا

 عنوان دیئے جانے کا مقصد، انسانی تعلقات اور انسانی فھم و ادراک کی عالمی تحریک شروع کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس سلسلے میں تمام مفکرین، سماجی ماھرین، فنکاروں، اساتذہ اور تمام دیگر طبقات سے اھم کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh