www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

ھندوستان کےتاریخی شھر حیدر آباد دکن میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں بیس افراد ھلاک اور درجنوں زخمی ھوگئےہیں ۔

 

ھندوستانی ذرائع کی رپورٹ کےمطابق حیدر آباد دکن کے علاقے دل سکھ نگر بس اسٹینڈ پر 2 زور دار دھماکے ھوئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ھلاک اور 30 سے زائد زخمی ھوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ھونے والوں میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بتایا جارھا ہے کہ دھماکے مارکیٹ کے قریب واقع بس اسٹینڈ پر ھوئے جہاں کافی رش رھتا ہے، ھلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاھر کیا جارھا ہے۔ابھی تک کسی بھی گروہ یافرد نےاس کی ذمہ داری قبول نھيں کی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh