www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری کو ان تمام خطرات کا ذمہ دار قرار دیاھے جو فلسطین کے ھڑتال کرنے والے قیدیوں کیلۓ جان لیواھیں

 

، قدس نٹ کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے عالمی برادری کو صھیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی جان کا ذمہ دار قرار دیتے ھوۓ، فلسطینی قیدیوں المناک صورتحال کے مقابلے میں بین الاقوامی حلقوں کی خاموشی پر حیرت کا اظھار کیا ، تحریک حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے زور دیکر کہا کہ عالمی برادری کو چاھیے کہ اپنے کو الگ کر لے تاکہ فلسطینی قیدیوں کی رھائی کیلۓ تحریک حماس کوئی راہ ھموار کر سکے ، واضح رھے کہ بھت سے فلسطینی قیدیوں نے اسرائیل کی جیلوں میں بدترین صورتحال کے باعث بھوک ھڑتال کردی ھے اور بعض قیدیوں نے سات ، اور بعض نے چار مھینوں سے زائد عرصے سے بھوک ھڑتال کر رکھی ھے۔

Add comment


Security code
Refresh